تلشیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تلشیری
تلشیری is located in کیرالہ
تلشیری
کیرالا اور بھارت میں وقوع
متناسقات: 11°45′N 75°29′E / 11.75°N 75.49°E / 11.75; 75.49متناسقات: 11°45′N 75°29′E / 11.75°N 75.49°E / 11.75; 75.49
ملک Flag of India.svg بھارت
صوبہ کیرالا
تحصیل کنور
حکومت
 - قسم شرکۂ بلدیہ
 - ناظمِ شہر آمنہ مالیئیکل
رقبہ
 - کُل 9.3 میل2 (23.96 کلومیٹر2)
آبادی (۲۰۰۱ مردم شماری)
 - کُل ۹۹۳۸۶
 -  کثافت ۱۰,۷۴۳ /sq mi/میل2 (۴,۱۴۸ /km۲/کلومیٹر2)
منطقۂ وقت IST (یو ٹی سی+5.5)
ڈاک رمز 6701xx
ویب سائٹ تلشیری سرکاری موقع
زبانیں: ملیالم ، اُردو ، کونکنی

تلشیری کیرلا، بھارت کا ایک قدیم تجارتی مرکز ہے۔ یہ مقام ضلع کن نور میں واقع ہے۔ تلشیری کرکٹ ، سرکس اور کیک کے شہر سے معروف ہے۔ تلشیری بھارتی سرکس کا آبائی وطن ہے۔ کیرالا کی پہلی بیکری یہیں قائم ہوئی۔

اووربری فولی(Overbury's foly)، تلشیری
تلشیری قلعہ ، تلشیری