تلنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
راگ موسیقی
Dhrupad.jpg
فہرست ٹھاٹھ
کلیان ٹھاٹھ: ایمن کلیان - بھوپالی
بھیرویں ٹھاٹھ: بھیرویں - گن کلی - للت
ٹوڈی ٹھاٹھ: میاں کی ٹوڈی - ملتانی
کھلچ ٹھاٹھ: راگیشری - تلنگ - تلک کا مود - جھنجھوٹی
بھیرویں ٹھاٹھ: بھیرویں - مالکونس
ماروا ٹھاٹھ: ماروا - پوریا
آساوری ٹھاٹھ: آساوری - درباری
بلاول ٹھاٹھ: کیدارا - پہاڑی - بہاگ
پوربی ٹھاٹھ: پوریا دھناسری - بسنت
کافی ٹھاٹھ: شدھ بہار - پیلو - بھیم پلاس

تلنگ، کھماج ٹھاٹھ کا اوڈو اوڈو یعنی آروہی آمروہی میں باترتیب پانچ سروں پر مشتمل راگ ہے۔

فہرست

تاثر[ترمیم]

راگ تلنگ کا تاثر اداسی اور یسیت پیدا کرتا ہے۔اس راگ میں بالخصوص ہلکی پھلکی اور نیم کلاسیکی موسیقی ہی گائ جاتی ہے۔ کلاسیقی اور فلمی سوسیقاروں نے اس راگ کو ٹھمری، غزلوں، گیتوں، کافیوں، ماہیے اور پنجابی لوک میں زیادہ استعمال کیا ہے۔ اس کو خالص راگ کے طور پر بہت کم گایا گیا ہے۔

تشکیل راگ[ترمیم]

گندھار اس کا وادی اور پنچم سموادی ہے۔ بعض گائک نکھاد کو بھی سموادی مانتے ہیں۔ اس کی آروہی آمروہی بلکل سپاث ہے۔ تکھاد دونوں مستعمل ہیں۔

آروہی آمروہی[ترمیم]

آروہی: سا گا ما دھا نی سا
آمروہی: سا نی دھا ما گا رے سا

حوالہ جات[ترمیم]

اختر علی خان، ذاکر علی خان؛ نورنگ موسیقی۔ اردو سائنس بورڈ، لاہور؛ 299 اپر مال روڈ ۔ 1999ء باب دوم، صفہ 95-99۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=تلنگ&oldid=129568’’ مستعادہ منجانب