تلونڈی راہ والی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تلونڈى راہ والى سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تلونڈی راہ والی ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو جی ٹی روڈ پر گوجرانوالہ سے اسلام آباد کی طرف کوئی پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قصبے ميں پاک فوج کی گوجرانوالہ چھاؤنی واقع ہے ، جس کو علاقے کے لوگ راہ والی چھاؤنی کہتے ہیں۔ کثرت استعمال سے اس قصبے کے نام سےتلونڈی کا لفظ نکل چکا ہے لیکن کاغذات میں اس کو تلونڈی راہوالی ہی لکھا اور پڑھا جاتا ہے


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔سانچہ:گوجرانوالہ کے قصبہ جات