تلونڈى موسیٰ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تلونڈى موسےخان سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تلونڈى موسے خان

بڑے بزرگوں سے سنى هوئى روايت كے مطابق ـ نوئنكے كے سردار نے جب اپنى بيٹی كا بياه كيا تو اس نے اپنے جنوائی كو کەا كه تم كو اپنا گاؤں بسانے كے لئے جتنى زمين چاەييے گهوڑے پر بيٹهـ كر اس كا تعين كر لو ـ اس جنوائى جس كا نام تها موسى خان نے نوئينكے گاؤں كے شمال مغرب ميں اپنى تمنا كے مطابق زمين جەيز ميں لے كر اپنا گاؤں بسايا جس كا نام اس نے ركها تلونڈی موسى خان ـ پسرور روڈ كا اس گاؤں تلونڈى كے اندر سے گزرنے كى وجه سے يه گاؤں نوئينكے سے ذياده جانا جانے لگا كيونكه نوئينكے گذرگاهوں سے ەٹ كر واقع ەے ـ

پسرور روڈ بهى پرانے زمانے ميں دينا نگر روڈ كەلواتا تها مگر تقسيم كے بعد دينانگر نام كا وه قصبه ەندوستان ميں چلا گيا ـ اور اس سڑک كا نام پسرور روڈ ەوگيا ـ گوجرانواله شەر ميں شيراں والے باغ سے لے کر چهچهر والی نەر کے پُل تک اب بهی اس سڑک کو دينا نگر روڈ کەتے ەيں اور چهيچهر والی نەر کے پل کے بعد اسی سڑک کانام پسرور روڈ ەو جاتا ەے اس كے علاوه اس قصبے تلونڈی كى وجه شەرت يەاں كے ذيلدار چوهدرى بهى تهے ـ تلونڈى كے چيمه جاٹوں ميں سے ايكـ خاندان نے برطانوى راج سے وفادارى كے صلے ميں ذيلدارى كا خطاب پايا تهاـ اور يه خاندان علاقے كا انتەائى طاقتور چوەدرى خاندان ەوا كرتا تها ـ

تلونڈى موسے خان تحصيل گوجرانواله كا ايک قصبه گوجرانواله سے مشرق كى طرف صرف پانچ كلو ميٹر كے فاصلے پر پسرور روڑ پر واقع ەے! گلوب يعنى زمين پر اس قصبے كى جغرافيائى پوزيشن32.2ارض بلداور74.3طول بلد پر واقع ەے اردو كے مشەور شاعر عبدالحميد عدم صاحب كى جاےء پدائيش بهى ەے!قصبے ميں ٹيلى فون ايكسچينج سركارى ەسپتال اور لڑكيوں اور لڑكوں كے ليے ەائ سكول تک كي تعليم كى سەولت موجود ەے جەاں سے قريبى ديەات كے لوگ بهى مستفيد ەيں گوجرانوالە كے صعنتى علاقے كا يه قصبه تلونڈى موسے خان بهى ايک زرعى اور صعنتى قصبه ەے اس وقت تلونڈی موسے خان كى سب سے بڑى صعنت باسمتی چاول كى تيارى ەے!باسمتى چاول يا دوسرى قسم كے چاول كو كهيت سے اٹها كر خشک کر کے چهڑاي پيكنگ ايكسپورٹ كرنے تک ايک سيٹ آپ موجود ەے! ايک كلو سے لے كر لاكهوں كلو چاول كى خريدارى يەاں ممكن ەے بدقسمتى سے ابهى تک تلونڈى موسے خان سے چاول كےمتعلق كوىء ويب سايٹ نەيں ەے جەاں سے آپ اون لاين خريدارى كر سكيں قريبى مستقبل ميں شايد يه ممكن ەو سكے!سرجيكل كے آلات يەاں كى دوسرى بڑى صعنت ەےليكن يه آلات اور فٹ بالز كى سلايىء صرف سيالكوٹ كے ايكسپوٹروں كے ليے ەوتى ەے اس كے علاوه يەاں ٹيوب ويلوں كے پائپ اور ويٹ تهريشر بهي تيار كيے جاتے ەيں ٹرانسسٹر ريڈيو اور اڈيو كيسٹ ريكاڈر بهي بناے جاتے ەيں

فہرست

جاٹ خاندان[ترمیم]

چيمه ــ گهمن ــ ناگره ــ ڈوگر ــ منڈ ــ

دوسرے خاندان[ترمیم]

كهوكهر ــ مغل ــ بهٹى ــ گجر

مضبوط كاروبارى[ترمیم]

كميار ــ لوهار ــ تركهان ــ

تعليمى ادارے[ترمیم]

گورنمنٹ هائى سكول فار بوائے--

گورنمنٹ هائى سكول فار گرل --

گورنمنٹ پرائمرى سكول فار بوائے --

گورنمنٹ پرائمرى سكول فار گرل --

نزديكى ديهات[ترمیم]

پيرو چكـ ــ ٹهٹه آعظم خاں ــ گگڑكے ــ هوئے والى ــ گنڈم ــ باسى والا ــ نوئن كے ــ چكـ خليل ــ موکھل سندھواں ــچک نظام۔۔ چكـ بوڑه والاــ باورے ـ بھٹی بھنگو

بیرونی لنک[ترمیم]

تلونڈی ڈاٹ نیٹ، تلونڈی موسے خان کی ویب سائٹ ، یہاں تلونڈی اور ملحقہ دیہات کی خبریں باتیں اور تازہ ترین لکھی جاتی ہیں