تلونڈی راہ والی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تلونڈی راھوالی ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو جی ٹی روڈ پر گوجرانوالہ سے اسلام آباد کی طرف کوئی پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قصبے ميں پاک فوج کی گوجرانوالہ چھاؤنی واقع ہے، جس کو علاقے کے لوگ راھوالی چھاؤنی کہتے ہیں۔ کثرت استعمال سے اس قصبے کے نام سے تلونڈی کا لفظ نکل چکا ہے لیکن کاغذات میں اس کو تلونڈی راھوالی ہی لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:گوجرانوالہ کے قصبہ جات