تماش کاری

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تماش کاری (show business / show biz) یا تفریح کاری سے تفریح کی تمام پہلو مُراد ہیں۔ یہ اِصطلاح، تفریحیات کے کاروباری طرف یعنی مدیران (managers)، وکلاء (agents)، پیداکاران (producers) اور توزیع کاران (distributors) وغیرہ سے لے کر تخلیقی عنصر (بشمول فنکاران، اداکاران، مصنفین، موسیقاران اور طرازگران (technicians)) تک کے تمام پہلؤوں کا اِحاطہ کرتی ہے۔ سنیما، بعید نُما، ریڈیو، جلوہ گاہ اور موسیقی سب اِس کے دائرہ میں آتے ہیں۔




.

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں