تمغۂ امتیاز

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تمغہء امتیاز (Tamgha-i-Imtiaz)، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے. اِس کا ترجمہ تمغہء فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے. سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے. اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پرصدرِ پاکستان اس اعزاز سےپاکستانی عوام کو نوازتے ہیں.

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں