تنظیم اسلامی
وکیپیڈیا سے
تنظیم اسلامی پاکستان کی اہم اسلامی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ اس جماعت کے بانی ڈاکٹر اسرار احمدہیں۔ تنظیم اسلامی پاکستان میں نظام خلافت کے قیام کی خواہاں ہے۔ اس کا مرکزی ہیڈکوارٹر لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔