تنظیم (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مختلف تعریفیں [ترمیم]

  • کسی بھی شے کے صورت پا جانے یا اپنی تشکیل کرنے یا منظم ہونے کا عمل تنظیم کہلاتا ہے اس قسم کی تنظیم کے لیۓ سائنس بطور خاص طب میں بعض اوقات منظمہ کا لفظ آتا ہے۔
    • مندرجہ بالا تعریف میں منظم ہونے کے طریقہ کار اور منظم ہوجانے والی حالت ، دونوں کے لیۓ لفظ تنظیم یا منظمہ آتا ہے۔
  • جمے ہوۓ خون یعنی جلطہ یا لختہ کا لیفی یا ریشہ دار نسیج سے تبدیل ہوجانا بھی منظمہ کہلاتا ہے۔
  • اشیاء یا اجسام (بشمول انسان) کا منظم مجموعہ ، جنکے نظم پانے کی کوئی اشتراکی وجہ ہو۔
Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)