تنقید

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

لفظی معنی: پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جانچنا۔

اصطلاحی معنی: ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرا دے۔ [1]

لفظ تنقید علم مصطلح الحدیث میں بھی مستعمل ہے، جس میں کسی حدیث کے راویوں پر جرح و تعدیل کرتے ہوئے انہیں پرکھا جاتا ہے تاکہ غلط اور درست میں تمیز کی جا سکے۔

اردو میں اس لفظ کا استعمال بعض اوقات منفی معنوں میں بطور اعتراض بھی لیا جاتا ہے، حالانکہ بنیادی طور پر یہ مثبت مفہوم کا حامل ہے۔

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ کرلپ اردو لغت
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں