تور غر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
تصویر:ضلع تور غر.png
صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع تور غر کا مقام

ضلع تور غر، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے. یہ پہلے ضلع مانسہرہ کے تحت ایک نیم قبائلی علاقہ تھا۔ بعد میں اس کو ضلع کا درجہ دیاگیا۔ پہلے اس کا نام کالاڈھاکہ تھا۔ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اس کانام تور غر رکھ دیاگیا۔ یہ خیبر پختونخواہ کا پچیسواں ضلع بنا۔


[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات