توچیگی پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
توچیگی پریفیکچر
Tochigi Prefecture
جاپانی (انتساخ)
 - جاپانی 栃木県
 - روماجی Tochigi-ken

علامت توچیگی پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ کانتو
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت اوتسونومیا
حکومت
 - گورنر تومیکازو فوکودا
رقبہ
 - کُل 6,408.28 کلومیٹر2 (2,474.3 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ بیسواں
آبادی (نومبر 1, 2010)
 - کُل 2,005,096
 - درجہ بیسواں
 کثافتِ آبادی 313/کلومیٹر2 (810.7/میل2)
آیزو 3166 رمز JP-09
اضلاع 5
بلدیات 26
پھول Yashio tsutsuji
درخت جاپانی گھوڑا شاہ بلوط
پرندہ Blue-and-white Flycatcher
ویب سائٹ www.pref.tochigi.lg.jp

توچیگی پریفیکچر (Tochigi Prefecture) (جاپانی: 栃木県) جاپان کے جزیرے ہونشو پر کانتو علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت اوتسونومیا شہر ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Tochigi prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 967 گوگل بکس; "Kantō" in p. 479 گوگل بکس.
  2. ^ Nussbaum, "Utsunomiya" at p. 1019 گوگل بکس.


بیرونی روابط[ترمیم]