توکائڈشنکانسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
توکائڈشنکانسن

جاپان میں چلنی والی دنیا کی تیز ترین بلٹ ٹرین ہے جس کی زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار 170۰میل (270کلو میٹر) فی گھنٹہ تھی۔ ابتدا میں چلنے والی بُلٹ ٹرینوں نے صرف تین برسوں میں ۱۰ کروڑ سے زائد مسافروں کو ان کی منزلوں تک پہنچایا جب کہ موجودہ دور کی تیز رفتار ٹرینیں، یومیہ 378000مسافروں کو ان کی منزلوں تک پہنچا رہی ہیں۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔