تکبیر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تکبیر کا لفظ بنیادی طور پر کبر یا بڑے کی اساس سے ہے اور اسکا مفہوم بڑا کرنے کا ہوتا ہے، یہ لفظ مختلف مواقع پر استعمال ہوسکتا ہے
- مذہب میں اسکے استعمال کے لیۓ دیکھیۓ تکبیر (مذہب)
- شمارندی علوم میں اسکے استعمال کے لیۓ دیکھیۓ تکبیر (شمارندہ)
- ہفت روزہ تکبیر کراچی سے شائع ہونے والا ایک سیاسی نوعیت کا مشہور ہفت روزہ ہے