تھوقسی کھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
قلعہ خپلو

تھوقسی کھر ضلع گانچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ایک خوبصورت قلع ہے جسے 1840ء میں یبگو راجا خپلو نے تعمیر کیا۔