تہذیب
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تہذیب : (Civilizations ) : ایک سماج یا تہذیبی گروہ جو کسی مقام پر کاشت کرتے ہوئے مقیم ہوتاہے اور اپنی زندگی گذارتا ہے۔ اور اس گذارنے والی زندگی میں وہ تمام شعبہ جات رہتے ہیں جو کہ ایک سماج میں عمومی طور سے پائے جاتے ہیں۔ اور یہ تہذیب اس گروہ کا ورثہ ہوتا ہے۔
ہنٹنگٹن کا پیش ردہ دنیا کا نقشہ۔
مزید دیکھئے [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
نکات [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں تہذیب سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |