تیانجین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تیانجین چین کے شمالی ساحل پر واقع دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین کی ان چار بلدیات میں سے ایک ہیں جن کو حکومت چین نے صوبائ انتضامیہ کا درجہ دیا ہوا ہے۔ یہ دریائے ہاۓ ہی کے کنارے بحرالکاحل سے تھوڑے فاصلے پر واقع ہے۔
تیانجین میں واقع مازو مندر
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں تیانجین سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |