تیل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تیل ایک ایسی شے کو کہا جاتا ہے کہ جو محاصری درجہ حرارت (ambient temperature) پر اپنی نوعیت میں لزج (viscous) اور مائع ہوتا ہے یعنی ایک چپچپاہٹ یا لیسدار سیال کی صورت پایا جاتا ہے۔ تیل اپنی طبیعیاتی کیفیت یا حالت میں آبگریز (hydrophobic) اور چربی پسند (lipophilic) ہوتا ہے گویا بالترتیب آسان الفاظ میں کہا جائے تو یوں ہوگا کہ تیل ، پانی میں غیرحل پذیر اور چکنائی میں حل پذیر ہوتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں تیل سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |