تیلُگو
وکیپیڈیا سے
‘‘‘تیلُگو‘‘‘ یا ‘‘‘تیلو گو‘‘‘، جنوبی ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کی سرکاری زبان ہے۔ جنوبی ہند کی چار “دراوڈی“ زبانوں میں سے ایک ہے۔ لیکن یہ وسطی بھارت کی زبان کے نام سے، ماہرین لسانیات میں جانی پہچانی جاتی ہے۔ اس زبان پہ آریائی زبان ‘‘سنسکرت‘‘ کا غلبہ دیکھا جاسکتاہے۔ بھارت میں ہندی زبان کے بعد زیادہ بولی جانے والی زبان ‘تیلگو‘ ہے۔