تیلگو زبان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تیلگو سے رجوع مکرر)
|
|
اس مضمون یا قطعہ کو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق از سر نو لکھنے کی ضرورت ہے۔ برائے مہربانی اسے بہتر بنائیں۔ |
| Telugu తెలుగు |
|
|---|---|
| مستعمل: | آندھرا پردیش جزائرِ انڈومان و نکوبار, بھارت |
| متکلمین: مادری زبان | 10 کروڑ واطن |
| کل: | 12 کروڑ |
| رتبہ: | 13 |
| خاندانِ السنہ: |
دراوڑی زبانیں |
| باضابطہ حیثیت | |
| دفتری زبان: | بھارت(آندھرا پردیش) |
| نظمیت از: | تیلگو اکادمی اور حکومتِ آندھرا پردیش |
| رموزِ زبان | |
| ISO 639-1: | te |
| ISO 639-2: | tel |
| ISO 639-3: | tel [1] |
تیلُگو یا تیلو گو ، جنوبی ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کی سرکاری زبان ہے۔ جنوبی ہند کی چار دراوڑی زبانوں میں سے ایک ہے۔ لیکن یہ وسطی بھارت کی زبان کے نام سے ، ماہرین لسانیات میں جانی پہچانی جاتی ہے۔ اس زبان پہ آریائی زبان سنسکرت کا غلبہ دیکھا جاسکتاہے ۔ بھارت میں ہندی - اُردو زبان کے بعد زیادہ بولی جانے والی زبان تیلگو ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں تیلگو زبان سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |