تیلگو دیشم پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تیلگو دیشم سے رجوع مکرر)
مخففTDP
رہنماچندرا بابو نائڈو
چیئرمینچندرا بابو نائڈو
بانیاین ٹی راما راؤ
پارلیمانی چیئرپرسنY. S. Chowdary
لوک سبھا رہنماThota Narasimham
راجیہ سبھا رہنماY. S. Chowdary
تاسیس29 مارچ 1982 (41 سال قبل) (1982-03-29)
صدر دفترNTR Bhavan, Road No. 2, حیدرآباد، دکن، تلنگانہ، بھارت
طلبا تنظیمTelugu Nadu Students Federation (TNSF)
یوتھ ونگTelugu Yuvata
خواتین وِنگTelugu Mahila
لیبر ونگTelugu Nadu Trade Union Council (TNTUC)
کسان ونگTelugu Raithu
نظریاتRegionalism
Fiscal conservatism
Economic liberalism
Social conservatism
Populism
سیاسی حیثیتCentre
ای سی آئی حیثیتبھارت کی سیاسی جماعتیں
اتحادقومی جمہوری اتحاد (بھارت) (1999–2005; 2014–2018)
National Front (1989–1996)
United Front (1996–1998)
Third Front
(2009; 2018–2019)
متحدہ ترقی پسند اتحاد (2019-present)
قومی کنوینرچندرا بابو نائڈو
لوک سبھا میں نشستیں
3 / 545
[1](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
6 / 245
آندھرا پردیش میں نشستیں
تلنگانہ میں نشستیں
انتخابی نشان
ویب سائٹ
www.telugudesam.org

تیلگو دیشم پارٹی ((تیلگو: తెలుగు దేశం పార్టీ)‏) (لغت کے اعتبار سے “تیلگو عوام کی زمیں“ یا “تیلگو قوم“ یا “تیلگو ملک“ کے مطلب نکلتے ہیں۔ تیلگو عوام کی پارٹی “تیلگو دیشم پارٹی“۔ یہ پارٹی ٹی۔ ڈی۔ پی۔ کے نام سے مشہور ہے۔ ویسے تو یہ صابائی پارٹی تھی، لیکن تلنگانا علاحدہ ہو نے کے بعد یہ دوریاستوں میں ہونے کی وجہ سے قومی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ یہ دونوں ریاستیں آندھرا پردیش اور تلنگانا میں متحرک ہے۔[2] اس پارٹی کے بانی این۔ٹی۔راماراؤ ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019 
  2. TDP plans to emerge as a national party – The Hindu

بیرونی روابط[ترمیم]