تیندوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تیندوہ (انگریزی: Leopard, لاطینی : Panthera pardus) بلی، شیر، بگیڑہ، اور چیتے سے ملتا جلتا جانور ہے جو کئی ممالک میں پایا جاتا ہے۔یہ جانور ابھی بھی دیگر درندوں کی نسبت کافی تعداد میں ملتا ہے۔

فہرست

پاکستان میں تیندوہ [ترمیم]

پاکستان میں جو تیندوہ کی قسم پائ جاتی ہے اس کو پرژین لیوپرڈ (Persian Leopard - Panthera pardus saxicolor) کہا جاتا ہے۔ یہ انسانی آبادیوں سے تو دور ہی رہتے ہیں، لیکن اسلام آباد کے قریب پہاڑی علاقوں میں ابھی بھی مل سکتا ہے۔ پاکستان میں کئ غیر سرکاری تنظیمیں ہیں جو ان کی حفاظت کی خیال رکھتی ہیں۔

تیندوہ

بچے [ترمیم]

مادہ تیندوہ عموماً 3-4 مہینوں کے لیے اپنے بچے اندر رکھتی ہے۔ عام طور پہ بیک وقت 3 بچے دیتی ہے۔

خطرہ [ترمیم]

تیندوہ انسانوں سے ڈرتے ہیں۔ ان کو اگر اکسایا جاۓ تو حملہ کرنے کی قابلیت ضرور رکھتے ہیں۔ یہ رات کے وقت اپنا شکار کرتے ہیں۔

حوالہ جات [ترمیم]

Zulfiqar, A. 2001. Leopard in Pakistan’s North West Frontier Province. Cat News 35: 9-10.