ثقلی گولہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ثقلی گولہ (gravity bomb) ایسا گولہ ہوتا ہے جو کہ اپنے نشانے پر کشش ثقل کے تحت گرتا ہے اور اسی وجہ سے اس کو ثقلی گولہ کہتے ہیں۔ اس قسم کے گولے عام طور پر ہوائین (aircrafts) کے ذریعے سے گرائے جاتے ہیں اور (اپنی راہ کے تعین کے لیے) بلا کسی راہنما نظام کے محض زمین کی کشش سے اپنے حدف پر گرتے ہیں اور اپنی مسافت کے دوران قذائفی مَسِیر (ballistic trajectory) پر سفر کرتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں