ثقیلہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ذراتی طبیعیات میں ، ثقیلہ یا hadron ایک زیرجوہری ذرہ ہوتا ہے جو قوی مرکزی قوت کے ساتھ منسلک ہوتا ہے۔ مگر یہ ذرہ ، بنیادی ذرات میں شمار نہیں کیا جاتا بلکہ یہ بذات خود ، فیرمیونوں کی قسم کوارک اور ضد کوارک اور بوسونوں جنکو غرایہ (gluon) کہا جاتا ہے پر مشتمل ہوتا ہے۔ غــرایــہ ذرات ، لونی یا رنگدار قوت (color force) کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AB%D9%82%DB%8C%D9%84%DB%81’’ مستعادہ منجانب