ثمر مبارک مند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان جو پاکستان جوہری توانائی کمیشن کے رکن رہے۔ 1998 میں چاغی کے مقام پر پاکستان کے پہلے جوہری بم کے دھماکوں کی آزمائش کرنے والے عملہ کے سربراہ کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہوئی۔