ثنائی عددی نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سولہ کا نظام اعشاری نظام ثامنی نظام ثنائی نظام
0 = 0 = 0 0 0 0 0
1 = 1 = 1 1 0 0 0
2 = 2 = 2 0 1 0 0
3 = 3 = 3 1 1 0 0
4 = 4 = 4 0 0 1 0
5 = 5 = 5 1 0 1 0
6 = 6 = 6 0 1 1 0
7 = 7 = 7 1 1 1 0
8 = 8 = 10 0 0 0 1
9 = 9 = 11 1 0 0 1
A = 10 = 12 0 1 0 1
B = 11 = 13 1 1 0 1
C = 12 = 14 0 0 1 1
D = 13 = 15 1 0 1 1
E = 14 = 16 0 1 1 1
F = 15 = 17 1 1 1 1

بائنری نمبر سسٹم سے مراد ثنائی اعداد کا نظام ہے۔ اس اساسی نظام یعنی نمبر سسٹم میں کل 2 ہندسے شامل ہیں۔ یعنی صفر اور ایک۔

ثنائی عددی نظام یا صرف ثنائی نظام (binary numeral system)، جسے دو اساس یا اساس-2 عددی نظام بھی کہاجاتا ہے، ایک عددی نظام جو دو علامات، عموماً 0 اور 1 کو استعمال کرتے ہوئے، عددی اقدار (numeric values) پیش کرتا ہے.


ان ثنائی اعداد کی مدد سے کمپیوٹر مختلف معنی خیز الفاظ بناتا ہے۔ عموماً 7 یا 8 ثنائی اعداد مل کر ایک لفظ بناتے ہیں، جیسے اردو میں‌ کئی حروف مل کر ایک لفظ بناتے ہیں۔


مزید دیکھئے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]