جارج ایچ ڈبلیو بش
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج ایچ ڈبلیو بش (انگریزی: George Herbert Walker Bush) امریکہ کا اکتالیسواں صدر تھا۔ جارج ایچ ڈبلیو بش امریکہ کے تینتالیسویں صدر جارج ڈبلیو بش کے والد ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں جارج ایچ ڈبلیو بش سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |