جارج لوئی بورگیس
وکیپیڈیا سے
جارج لوئی بورگیس (24 اگست 1899ء - 14 جون 1986ء) بیونس آئرس میں پیدا ہونے والے مشہورشاعر تھے۔ ان کا خاندان 1914ء کو سوئٹزرلینڈ منتقل ہو گیا جہاں انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ یہاں سے وہ سپین روانہ ہو گئے۔
[ترمیم] شاعری کا آغاز باقاعدہ
1921ء میں ارجنٹائن منتقل ہونے کے بعد انہوں نے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا۔