جارج پنجم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جارج پنجم
George V
Full-length portrait in oils of George V
تاجپوشی تصویر, 1911
تاجپوشی تصویر, 1911
شاہ برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ, شہنشاہ ہندوستان
دور 6 مئی 1910 – 20 جنوری 1936
تاجپوشی 22 جون 1911
پیشرو ایڈورڈ ہفتم
جانشین ایڈورڈ ہشتم
دلی دربار 12 دسمبر 1911
شریک حیات میری
اولاد
ایڈورڈ ہشتم
جارج ششم
شہزادی میری
شہزادہ ہینری
پرنس جارج
پرنس جان
مکمل نام
جارج فریڈرک ارنسٹ البرٹ
خاندان ونڈسر خاندان
والد ایڈورڈ ہفتم
والدہ الیگزینڈرا
پیدائش 3 جون 1865 (1865-06-03)
مارلبرو ہاؤس, لندن
وفات 20 جنوری 1936 (عمر 70 سال)
سینڈرنگہم ہاؤس, نارفوک, برطانیہ
تدفین 28 جنوری 1936
سینٹ جارج چیپل، ونڈسر کیسل
دستخط

جارج پنجم (George V) مکمل نام جارج فریڈرک ارنسٹ البرٹ (George Frederick Ernest Albert) مئی 1910 سے اپنی وفات تک برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ کا بادشاہ اور شہنشاہ ہندوستان تھا۔