جاسوس مصنع

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

جاسوس مصنع (spyware) دراصل ایک ایسا مخبیث ہوتا ہے جسے کسی شمارندہ پر نصب کیا جاسکتا ہے اور پھر یہ مخبیث اُس شمارندہ پر صارفین کے بارے میں معلومات اکٹھی کرتا ہے۔ شمارندہ پر جاسوس مصنع کی موجودگی صارف سے عموماً مخفی ہوتی ہے اور اِس کا سراغ لگانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ عام طور پر اِسے صارف کے ذاتی شمارندہ پر خفیہ طور سے نصب کیا جاتا ہے۔ تاہم کچھ جاسوس مصنع (مثلاً کلید نوشتہ گران (keyloggers)) ایسے بھی ہیں جنہیں کسی مشترک، دفتری یا عوامی شمارندہ کا مالک اپنے شمارندہ پر دوسرے صارفین کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے قصداً نصب کرتا ہے۔

جاسوس مصنع کو مصنوعِ جاسوسی اور جاسوسی مصنوع بھی کہاجاتا ہے۔


[ترمیم] نیز دیکھئے

[ترمیم] بیرونی روابط

  • StopBadware.org - ایک (گوگل اور سَن کا تعاون شدہ) غیرمنافع بخش گروہ، جس کا مقصد ’’قابلِ زیراثقال اطلاقہ جات (downloadable applications) کے بارے میں معتبر اور معروضی معلومات‘‘ فراہم کرنا ہے۔
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں