جالبینی اطلاقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شبکی نفاذیہ (internet appliance)، دراصل اطلاعاتی نفاذیہ کی ایک ذیلی قسم میں شمار کی جاسکتی ہے جو کہ بذات خود نفاذیہ (appliance) کے زمرے میں آتی ہے۔ نفاذیہ کی اس قسم کو شبکہ یا انٹرنیٹ تک رسائی کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسکے زریعے جال محیط عالم (ورلڈ وائڈ ویب) اور شبکی بعید تکلم (انٹرنیٹ ٹیلی فونی) کو تو استعمال کرسکتے ہیں مگر اسکے باوجود یہ ایک شمارندہ نہیں کہلائی جاسکتی اور اس میں کوئی قرص کثیف (hard drive) نہیں ہوتی۔