جالندھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ਜਲੰਧਰ
میٹروپولٹن شہر
ملک بھارت
ریاستپنجاب
ضلعجلندھر
حکومت
 • ڈویژنل کمشنرایس. آر لدہار
رقبہ
 • کل34 کلومیٹر2 (13 میل مربع)
بلندی228 میل (748 فٹ)
آبادی (2010)
 • کل903,491
 • کثافت27,000/کلومیٹر2 (69,000/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر144 001
ٹیلی فون کوڈ91-181
گاڑی کی نمبر پلیٹPB 08

جلندھر (پنجابی: ਜਲੰਧਰ‎؛ "جلندھر") بھارتی ریاست پنجاب میں ایک شہر ہے۔ جلندھر پنجاب کا سب سے قدیم شہر ہے۔ حالیہ برسوں میں یہ تیزی سے جاری تجارتی سرگرمیوں کی وجہ سے یہ ایک انتہائی اہم صنعتی مرکز ہن گیا ہے۔ جلندھر جی ٹی روڈ پر واقع ایک اہم ریل اور روڈ جنکشن ہے، اس کے شمال مغرب میں ریاست کا دارالحکومت چندی گڑھ 144 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

اسطور[ترمیم]

جالندھر (اوتار / وشنو) ایک اچھا بادشاہ تھا۔

پنجاب کا دار الحکومت[ترمیم]

جالندھر بھارت کی آزادی (1947) کے بعد سے پنجاب کا دارالحکومت تھا جب کہ بعد میں دارالحکومت چندی گڑھ منتقل کر دیا گیا۔

آبادیات[ترمیم]

2011 کی عبوری مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق جالندھر کی آبادی 873725 تھی، جن میں مرد 463975 اور خواتین 409750 تھیں۔ شرح خواندگی 85۔46 تھی۔[1]

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے جالندھر
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 19.4
(66.9)
21.6
(70.9)
26.0
(78.8)
34.5
(94.1)
39.4
(102.9)
38.2
(100.8)
34.1
(93.4)
33.1
(91.6)
32.6
(90.7)
31.5
(88.7)
27.2
(81)
22.3
(72.1)
29.99
(85.99)
اوسط کم °س (°ف) 6.2
(43.2)
8.6
(47.5)
13.2
(55.8)
19.0
(66.2)
23.8
(74.8)
25.6
(78.1)
24.7
(76.5)
25.8
(78.4)
21.8
(71.2)
18.3
(64.9)
12.1
(53.8)
7.2
(45)
17.19
(62.95)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 10.7
(0.421)
16.7
(0.657)
32.8
(1.291)
15.2
(0.598)
20.4
(0.803)
69.7
(2.744)
155.2
(6.11)
183.6
(7.228)
60.0
(2.362)
1.5
(0.059)
ماخذ: [2]

تصاویر[ترمیم]

قابل ذکر شخصیات[ترمیم]

حضرت سمیع رح المعروف حضرت سماں رح سمی پور جالندھر (( سمی پور آپ نے آباد کیا اور آپ کے نام سمیع کی نسبت سے سمی پور مشہور ھوا )) آج بھی سمی پور میں آپ کا مزار مرجع خلائق ہے اور عقیدت مند درگاہ پر حاضری دیتے ہیں آپ کے عقیدت مند آپ کو لاکھ داتا سمی پور کہتے ہیں

ائیر کموڈور عبد الستار علوی جالندھر سمی پور کی گھلی اعوان فیملی میں پیدا ہوئے پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کا اعزاز حاصل ہے اور یہ کارنامہ اس بہادر سپوت نے سر انجام دیا تھا 74 میں شام کی سرزمین پرگولان ہائیٹس کی فضائی لڑائی دوران علوی نے اسرائیلی ایئر فورس کے میراج III کو گرایا جس پر شام اور پاکستان سرکار نے بہادری کے جنگی میڈل سے نوازا۔


گریٹ کالی
سنیل دت
امریش پوری
جگجیت سنگھ
حفیظ جالندھری
سلمی ممتاز
  • یش چوپڑا - فلم پروڈیوسر
  • وانیا مشرا - مس انڈیا فیمنا 2012
  • گریٹ کالی - ڈبلیو ڈبلیو ای پہلوان
  • سنیل دت - اداکار
  • کندن لال سہگل - اداکار
  • امریش پوری - اداکار
  • اپاچی انڈین - گلوکار
  • ہنس راج ہنس - گلوکار
  • ماسٹر سلیم - گلوکار
  • جگجیت سنگھ - گلوکار
  • جسبیر جسسی - گلوکار
  • محمد ضیاء الحق - صدر پاکستان
  • حفیظ جالندھری - مصنف اور شاعر
  • نصرت فتح علی خان - عظیم پاکستانی قوال اور موسیقار
  • کرنل بلبیر سنگھ کھللر - ہاکی کھلاڑی
  • اجیت پال سنگھ - ہاکی کھلاڑی
  • سرجیت سنگھ - ہاکی کھلاڑی
  • اندر کمار گجرال - بھارت کے سابق وزیر اعظم
  • ہربھجن سنگھ - کرکٹ کھلاڑی
  • وسیم سجاد - پاکستان کے دو بار قائم مقام صدر
  • شیخ انوار الحق - سابق چیف جسٹس
  • لالہ امرناتھ - کرکٹ کھلاڑی
  • سلمی ممتاز - اداکارہ
  • پریم پرکاش - مصنف
  • چوہدری محمد علی - پاکستان کے سابق وزیر اعظم
  • وزیر علی - کرکٹ کھلاڑی
  • آغا صادق - مصنف اور شاعر
  • بلبیر سنگھ، سینئر - ہاکی کھلاڑی
  • راہول شرما - کرکٹ کھلاڑی

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/paper2/data_files/India2/Table_3_PR_UA_Citiees_1Lakh_and_Above.pdf
  2. http://www.weather.com/weather/monthly/INXX0060?from=dayDetails_bottomnav_business%7C title = Average Weather for Jalandhar - Temperature and Precipitation | accessdate = November 4, 2012 |publisher = The Weather Channel