جامعہ الدراسات اسلامیہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
جامعہ الدراسات اسلامیہ
تصویر:.JPG
مقام: گلشن اقبال کراچی
مدیر: محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ
الحاق: وفاق المدارس سلفیہ
انچارج شعبہ جات: مفتی یوسف کشمیری، الشیخ یحییٰ بھٹی، ابو الخیر،
وجہ شہرت: روایتی دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کا نظام


کراچی میں اہل حدیث مکتبہ فکر کی سب سے بڑی دینی علوم کی درسگاہ ہے۔ جو یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے سامنے واقع ہے۔ جامعہ الدراسات الا سلامیہ گذشتہ تیس سال سے شعبہ درس نظامی شعبہ حفظ اور شعبہ لغت العربیہ اور طالبات کے لیے دوسالہ فہم دین کورس کروا رہا ہے۔ جامعہ میں طلباءکو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ایم اے تک عصری تعلیم، کمپیوٹر کورس، الیکٹریک ڈپلومہ، فن تحریر وتقریرکے کورس بھی کروائے جاتے ہیں۔ جامعہ الدراسات کا الحاق وفاق المدارس سلفیہ سے ہے۔ جامعہ کے زیر اہتمام کراچی میں قائم 31 سے زائد طلباءوطالبات کے مدارس میں بھی داخلے شروع ہوگئے ہیں۔ جہاں طلباء کو تعلیم کے علاوہ رہائش، خوراک اور طبی سہولیات بھی مفت فراہم کی جائیں گی۔


[ترمیم] بیرونی رابطے

جامعہ الدراسات کا ترجمان موقع الجال (website)

]

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات