جامعہ زرعیہ فیصل آباد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| جامعہ زرعيه فيصل آباد | |
|---|---|
| زرعی یونیورسٹی (جامعہ زرعيه فيصل آباد) | |
| شعار | “The University brings out all abilities, including incapability.” |
| تاسیس | 1906; 1961 میں ترقی دی گئی |
| قسم | تعلیم وتحقیق |
| مستشار | حکومت پنجاب |
| طلباء | 12,000+ |
| محل وقوع | فیصل آبادپنجابپاکستان |
| الحاق | ہائیر ایجوکیشن کمیشن، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن، پاکستان انجینئرنگ کونسل |
| موقع جال | www.uaf.edu.pk |
فیصل آباد میں قائم مشہورِ زمانہ زرعی یونیورسٹی، پاکستان کی سب سے قدیم اور ایشیاء کی سب سے بڑی اور اکلوتی زرعی یونیورسٹی ہے، جس کی وجہ سے فیصل آباد شہر کو پاکستان بھر میں نمایاں اہمیت حاصل ہے۔
زرعی یونیورسٹی کا قیام 1908ء میں پنجاب زرعی کالج کے نام سے عمل میں آیا تھا۔ اس وقت زرعی یونیورسٹی میں 200 سے زیادہ پی ایچ ڈی سائنسدان ہیں۔