جامعہ عثمانیہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
جامعہ عثمانیہ
تصویر:Osmania University Logo.png
قیام 1918
قسم Public
مستشار Narayan Dutt Tiwari, Governor of Andhra Pradesh
محل وقوع حیدرآباد دکن, آندھرا پردیش, India Flag of بھارت
Campus Urban, 1600 acres (6 km²)
موقع جال www.osmania.ac.in
Osmania University is accredited with 5 stars level by NAAC

جامعہ عثمانیہ : حیدر آباد دکن کا مشہور جامع ہے۔ اس جامعہ میں اردو میڈیم کی تعلیم بھی رائج ہے۔


[ترمیم] تاریخ

1918 میں ریاست حیدرآباد کے ساتویں نظام فتح جنگ میر عثمٰن علی خان آصف جاہ ہفتم نے سنگ بنیاد رکھی۔ یہ جامع بھارت کا ساتواں، اور جنوبی ہند کا تیسرا قدیم تر جامع ہے۔ اور ریاست حیدر آباد کا پہلا جامع ہے۔[1] .



[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ History oucde.ac.in


[ترمیم] بیرونی ورابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں