جامعہ علی گڑھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جامعہ علی گڑھ
Aligarh Muslim University

جامعہ علی گڑھ کا نشان
شعار عَلَّمَ الاِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَم
شعار اردو انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا (قرآن 96:5)
سنہ تاسیس 1875 (بطور ایم اے او کالج)
1920 (بطور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)
قسم سرکاری
عطیہ $18.2 ملین [1]
وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ
تدریسی عملہ 2,000
طلباء 30,000
محل وقوع علی گڑھاتر پردیشIndia
سرنامیہ اے ایم یو
رنگ               
الحاق یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت), قومی تشخیص اور ایکریڈیشن کونسل, بھارتی یونیورسٹیوں کی تنظیم (AIU)
ویب سائٹ www.amu.ac.in

سر سید احمد خاں نے 1875ء میں ”محمڈن اینگلو اورینٹل کالج“ کی داغ بیل ڈالی جسے 1920ء میں یونیورسٹی کا درجہ ملا اور آج اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا:

میں ہندوستانیوں کی ایسی تعلیم چاہتا ہوں کہ اس کے ذریعہ ان کو اپنے حقوق حاصل ہونے کی قدرت ہو جائے، اگرگورنمنٹ نے ہمارے کچھ حقوق اب تک نہیں دیے ہیں جن کی ہم کو شکایت ہو تو بھی ہائی ایجوکیشن وہ چیز ہے کہ خواہ مخواہ طوعاً و کرہاً ہم کو دلا دے گی۔

حوالہ جات[ترمیم]