جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین
شعاراعلیٰ تعلیم کے ذریعے فضیلت کے ابواب کھولنے والی
Opening Portals of Excellence through Higher Education
قسمتعلیم و تحقیق
طلبہ1000
مقامراولپنڈی، پاکستان پاکستان کا پرچم
کیمپس25 acre (0 کلومیٹر2) راولپنڈی
وابستگیاںلجنہ اعلٰی تعليم
ویب سائٹجامعہ کا رسمی موقع

جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین (انگریزی: Fatima Jinnah Women University) راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک جامعہ ہے۔ اس جامعہ کی بنیاد راولپنڈی، پاکستان میں 1998ء کو رکھی گئی۔ یہ جامعہ لُجنۂ اعلیٰ تعلیم کی درجہ بندی میں اٹھارویں درجہ پر ہے۔[1]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "- لجنہ اعلیٰ تعلیم کی جامعاتی درجہ بندی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]