جامعہ قائداعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جامعہ قائداعظم یا قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد یونیورسٹی کے نام سے 1967 میں قائم ہوئی اور 1976 میں اس کا نام تبدیل کر کے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نام پر رکھ دیا گیا۔


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔