جامع التواریخ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلخانی دور کی تصنیف ۔ اس کا مولف رشید الدین فضل اللہ ہمدانی ۔ اباقا ، غازان اور الجائتو منگول بادشاہوں کا وزیر تھا۔ یہ تاریخ وقائع عالم و خاص کر مغلوں کی سلطنت اور غازان کی بادشاہت کے تفصیلی حالات پر مشتمل ہے۔ 1310ء میں مکمل ہوئی۔
| ویکیمیڈیا العام میں جامع التواریخ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |