جامع مسجد شاہجہاں ٹھٹہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامع مسجد شاہجہاں
| جامع مسجد شاہجہاں | |
|---|---|
| بنیادی معلومات | |
| محل وقوع | |
| الحاق | اسلام |
| صوبہ | سندھ |
| ضلع | ٹھٹہ |
| تاریخ وقف | 1644 |
| مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
| قیادت | شاہجہاں |
| معماری اوصاف | |
| معماری قسم | مسجد |
| معماری طرز | اسلامی, مغل |
| تکمیل | 1647 |
| تفصیلات | |
| گنبد | 93 |
| معماری مواد | سرخ اینٹیں اور ٹائلیں |
جامع مسجد ٹھٹھہ (جسے شاہجہانی مسجد اوربادشاہی مسجد بھی کہا جاتا ہے) مغل بادشاہ شاہجہان نے 49-1647ء کے درمیان تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں 93 گنبدہیں اور اس مسجد کو اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ اس میں امام کی آواز بغیر کسی مواصلاتی آلہ کے پوری مسجد میں گونجتی ہے۔ جامع مسجد کی کاشی کاری اسے دیگر عمارات سے ممتاز کرتی ہے ۔ عمارت کے گنبد فن تعمیر کا حسین نمونہ ہیں۔ اگرچہ عہد رفتہ نے اسے نقصان پہنچایا مگر آج بھی یہ فن تعمیر کا ایک حسین شاہکار ہے ۔
|
|
|||||||||
|
||||||||||