جام غلام قادر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جام غلام قادرخان عالياني (1920ء-1988ء) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے معروف سیاستدان اور ریاست لسبیلہ کے آخری ‎والي تھے۔وہ 27 اپریل 1973ء سے 31اکتوبر 1974ء تک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بھی رہے۔