جاوید اختر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاوید اختر : بالی وڈ کے مشہور کہانی کار، منظر نامہ نگار اور گیت کار ہیں۔ ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی اور خسر کیفی اعظمی ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں جاوید اختر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |