جبوتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


République de Djibouti
جمهورية جيبوتي
جمہوریہ جبوتی
جبوتی کا پرچم جبوتی کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Unity, Equality, Peace
(اتحاد، مساوات، امن)
ترانہ: Jibuuti
جبوتی کا محل وقوع
دارالحکومت جبوتی (شہر)
عظیم ترین شہر جبوتی (شہر)
دفتری زبان(یں) فرانسیسی، عربی
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (صدارتی نظام)
اسماعیل عمر گویلا
دیلیتہ محمد دیلیتہ
آزادی
- تاریخِ آزادی
فرانس سے
27 جون 1977ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
23200  مربع کلومیٹر (149)
8958 مربع میل
0.09
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2000 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
833,000 (158)
460700
34 فی مربع کلومیٹر(175)
88 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

1.878 ارب بین الاقوامی ڈالر (167 واں)
1000 بین الاقوامی ڈالر (170 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.516
(149) – متوسط
سکہ رائج الوقت جبوتی فرانک (DJF)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مشرقی افریقی وقت (EAT)
(یو۔ٹی۔سی۔ 3)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 3)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.dj
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+253

جبوتی (عربی زبان: جيبوتي) سرکاری نام جمہوریہ جبوتی قرن افریقہ کا ایک ملک ہے۔ جبوتي مشرقی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میں اریتریا سے، مغرب اور جنوب میں ایتھوپیا سے، اور جنوب مشرق میں صومالیہ سے ملتی ہیں. اس کے علاوہ بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے ملتی ہیں. صرف 23 ہزار مربع کلومیٹر میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے. اس کی دارالحکومت جبوتی (شہر) ہے. ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ بین الاقوامی سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے.

تاریخ[ترمیم]

جمہوریہ جبوتی نے فرانس سے اپنی آزادی 27 جون 1977 کو حاصل کی ـ سنہ 1977 سے پہلے جبوتی "فرانسیسی صومالی لینڈ" کا حصہ تھاـ یہاں کے خانہ بدوش قبیلوں نے شاعری اور کہانیوں میں ہزاروں سال کی تاریخ وقف کی ہوئی ہےـ جزیرہ نمائے عرب کی نزدیکی کی وجہ سے جبوتی میں اسلام باقی افریقہ سے پہلے آیاـ

سیاست[ترمیم]

دین[ترمیم]

جبوتی میں مسلمانوں کی اکثریت ہے (94 فیصد) ـ ہر مسلمان ملک کی طرح جبوتی کے ہر شہر اور گاؤں میں مسجد ہوتی ہےـ اس کے علاوہ مزاروں پر جانے کی بھی روایت ہےـ ان میں سب سے مشہور شیخ ابو یزید کا مزار ہے جو گودا کی پہاڑوں میں واقع ہےـ

جبوتی کی سب سے بڑی اقلیت عیسائیت کے پیروکاروں کی ہےـ

فہرست متعلقہ مضامین جبوتی[ترمیم]