جبیرپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
بلندی508 میل (1,667 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

جبیرپور (انگریزی: Jabairpur) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو چکوال کے مضافات میں پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا پرانا نام وڈا پنڈ تھا یہ چکوال سے 3٫7 کلومیٹر مشرق میں ہے سطح سمندر سے 1667 فٹ بلند ہے[1] جبیر پور (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -21 ہے)۔[2] قصبہ جبیر پور چکوال شہر سے مشرق کی جانب تقریباً 2 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، چکوال شہر کے انتہائی نزدیک ہونے کی وجہ سے چکوال شہر کا حصہ محسوس ہوتا ہے، جبیر پور کے مغرب میں چکوال شہر، ڈھوک بودلے ڈھلال اور تترال شمال میں نوروال، پنوال، بہکڑی اور ڈھوک بیر مشرق میں، کرہن اور ادھوال جبکہ جنوب میں ڈب، سُتوال، کوٹھوال، ڈھوک اعتبال، ڈھوک صاحب، موہڑہ کورچشم اور موہڑہ شیخاں واقع ہیں۔

تفصیلات[ترمیم]

جبیرپور کی مجموعی آبادی 508 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jabairpur" 
  2. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf