جدفرع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| جدفرع Djedefre |
|
|---|---|
جدفرع کا سرخ گرینائٹ سر |
|
| فرعون, قدیم مصر | |
| دور حکومت | 2544–2558 قبل مسیح, چوتھا شاہی سلسلہ |
| پیشرو | خوفو |
| جانشین | خفرع |
| رفیق حیات | حتپحرس دوم, خنتتکا |
| اولاد | هِرنت, باکا, سِتکا, نیکوجفرع, حتپحرس, نفرحتپس |
| باپ | خوفو |
| انتقال | 2558 قبل مسیح |
| یادگاریں | ہرم جدفرع |
جدفرع (Djedefre) مصری فرعون چوتھے شاہی سلسلہ میں سے قدیم مصری ریاست کا حکمران تھا. جدفرع خوفو کا بیٹا اور تخت کا جانشین تھا۔ یہ وہ بادشاہ تھا جس نے شاہی لقب "سا رے" (Sa-Rê) (معنی: رع کا بیٹا) متعارف کرایا تھا. اور اپنا نام سورج دیوتا "رع" کے ساتھ منسلک کیا۔
| ویکیمیڈیا العام میں جدفرع سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |