جدلیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جدلیات (Dialectics) کے معنی ، جواباً سوالاً فن مباحثہ ہے۔ زینو پہلا عالم تھا جس نے اس جدلیاتی طریق کی بنیاد ڈالی۔ بسا اوقات سوال جواب کے مناظرے کو سقراط سے بھی معنون کیا جاتا ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
http://www.ditext.com/runes/index.html
ttp://plato.stanford.edu/contents.html