جدید زمانہ پتھر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیولِتِھک (انگریزی:Neolithic) (عربی: نوحجری) (فارسی: نوسنگی) یا جدید زمانہ پتھر بنی نوع انسان کی قدیم تاریخ میں پتھر کے زمانہ کے آخری دور کو کہا جاتے ہے جو پالیولتھک اور میزولتھک ادوار کے بعد آتا ہے۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے اپنی ضرورات پوری کرنے کے لیے زراعت کا آغاز کیا اور پتھر کے بعد دھاتی اوزاروں کی تیاری اور استعمال سیکھا۔
| ویکیمیڈیا العام میں جدید زمانہ پتھر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |