جرمنی
وکیپیڈیا سے
|
|||||
| شعار: Einigkeit und Recht und Freiheit |
|||||
| ترانہ: Deutschlandlied/ Lied der Deutschen | |||||
| دارالحکومت | برلن |
||||
| عظیم ترین شہر | برلن | ||||
| دفتری زبان(یں) | آلمانی (جرمن) | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
چانسلر |
پارلیمانی جمہوریہ ہورسٹ کوہلر اینجلا میرکیل |
||||
| تشکیل - سلطنتِ روما سلطنتِ آلمان وفاقی جمہوریہ دوبارہ اتحاد |
962ء 18 جنوری 1871ء 23 مئی 1949ء 3 اکتوبر 1990ء |
||||
| یورپی یونین کی رکنیت | 25 مارچ 1957ء | ||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
357022 مربع کلومیٹر (63) 137847 مربع میل 2.416 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
82,210,000 (14) 232 فی مربع کلومیٹر(53) 601 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 2833 ارب بین الاقوامی ڈالر (پانچواں) 34400 بین الاقوامی ڈالر (23 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.935 (22) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | یورو (EUR) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST) (یو۔ٹی۔سی۔ 1) مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.de | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+49 |
||||
جرمنی وسط یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیا کہا جاتا ہے۔ اس کی قومی زبان جرمن ہے۔ اس میں 16 ریاستیں ہیں۔ اس کے شمال میں بحر شمالی، ڈینمارک اور بحر بالٹک واقع ہیں، مشرق میں پولینڈ اور جمہوریہ چیک، جنوب میں آسٹریا اور سوائٹزرلینڈ، اور مغرب میں فرانس، لگزمبرگ، بيلجيم اور نيدر لينڈ واقع ہیں۔
جرمنی اقوام متحدہ، نیٹو اور جی۔ایٹ کا ممبر ہے۔ یہ یورپی یونین کا تاسيسي ممبر اور یورپ کا سب سے زیادہ آبادی والا اور سب سے طاقتور اور دنیا کی تیسری بڑی معيشت رکھنے والا ملک ہے۔
فہرست |
[ترمیم] طرز حکومت
[ترمیم] انتظامی تقسیم
انتظامی طور پر جرمنی کو سولہ ریاستوں (جرمن میں: لینڈر، واحد:لانڈ) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سے تین ریاستیں صرف ایک شھر اور اس سے ملحق علاقے پر مشتمل ہیں۔ یہ ریاستیں برلن، ہامبرگ اور بریمین ہیں۔ ان کے علاوہ ریاستیں ہیں:
- بادن وورتمبرگ
- باویریا
- برانڈنبرگ
- تھورنگیا
- رائنلانڈ فالس
- زارلانڈ
- سیکسنی
- زاکزن انھالٹ
- شلیزوگ ہولشٹائن
- میکلنبرگ فورپومرن
- نوردرائن ویسٹفالن
- نیدرزاکزن
- ہیسیے
ان ریاستوں میں آبادی کے لحاظ سے نوردرائن ویسٹفالن اور رقبے کے لحاظ سے باویریا سب سے بڑی ریاست ہے۔
جرمنی کے سب سے بڑے شھر یہ ہیں:
- برلن (دارالحکومت) ۳،۳۹۱،۴۰۷ نفوس
- ہامبرگ ۱،۷۳۶،۷۵۲ نفوس
- میونخ ۱،۳۹۷،۵۳۷ نفوس
- کولون ۹۷۵،۹۰۷ نفوس
- فرانکفرٹ بمقابل رائن ۶۵۷،۱۲۶ نفوس
[ترمیم] لوگ
[ترمیم] زبان
جرمنی میں اکثریت کی زبان جرمن ہے۔
[ترمیم] تاريخ
[ترمیم] ديگر
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

