جرمنیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • اردو ترجمہ درکار ہے
سورج مکھی کے پھول کے کونبل، جرمنیشن کے تین دن بعد
تجربہگاہ میں جرمنیشن کی شرح کی ٹیسٹنگ کی جارہی ہے۔

بیج سے پودا بننے کے عمل میں شروعاتی مرحلے میں بیج سے ایک چھوٹا سا ڈنٹھل نکلتا ہے۔ جسے اسپورلنگ کہتے ہیں۔ پودے کی زندگی کے اس بیج پھوٹنے سے لے کر کونپل نکلنے تک کے مرحلے کو جرمنیشن کہتے ہیں۔