جرمن شہنشاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شہنشاہ جرمن سلطنت
سابقہ بادشاہت
Wappen Deutsches Reich - Reichswappen (Grosses).svg
شاہی نشان
EmporerWilhelm2.jpg
ولیم دوم
اولین بادشاہ/ملکہ ولیم اول
آخری بادشاہ/ملکہ ولیم دوم
انداز انکی امپیریل اور رائل عظمت
سرکاری رہائش گاہ شاہی محل, برلن
بادشاہت کا آغاز 18 جنوری 1871
بادشاہت کا آختتام 18 نومبر 1918
موجودہ مدعی جارج فریڈرک

جرمن شہنشاہ (German Emperor) (جرمن: Deutscher Kaiser) ریاست اور جرمن سلطنت کے سربراہ کی سرکاری لقب تھا۔ فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71 کے دوران ولیم اول شہنشاہ کے لقب کا اعلان کیا۔

جرمن شہنشاہ (1871-1918)[ترمیم]

نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
ولیم اول
  • عظیم
22 مارچ 1797 (1797-03-22) – 9 مارچ 1888 (عمر 90 سال) 18 جنوری 1871 9 مارچ 1888 ہوہنزولرن William I, German Emperor
فریڈرک سوم
[1]
18 اکتوبر 1831 (1831-10-18) – 15 جون 1888 (عمر 56 سال) 9 مارچ 1888 15 جون 1888 ولیم اول کا بیٹا ہوہنزولرن Frederick III, German Emperor
ولیم دوم
27 جنوری 1859 (1859-01-27) – 4 جون 1941 (عمر 82 سال) 15 جون 1888 18 نومبر 1918
(دستبردار )
ولیم اول کا پوتا
فریڈرک سوم کا بیٹا
ہوہنزولرن William II, German Emperor

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Enumerated as successor of Frederick II who was King of Prussia 1740–1786 but not German Emperor.